حیرت انگیز فیچر، واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری
واٹس ایپ صارفین کا انتظار ختم ہونے والا ہے، حیرت انگیز فیچر جلد منظر عام پر آرہا ہے۔
پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے ’’ان سینڈ‘‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جو جلد ہی تمام صارفین کو دستیاب ہوگا، اگر آپ نے غلطی سے کسی کو میسیج بھیج دیا ہے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ اس فیچر کے ذریعے آپ اس پیغام کو روک بھی سکتے ہیں۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق صارفین بہت جلد نئے فیچر سے استفادہ کرسکیں گے، واٹس ایپ نے ’’ڈیلیٹ فور ایوری ون‘‘ فیچر کو کامیابی کے ساتھ مکمل طور پر ٹیسٹ کرلیا ہے۔
ادارے کے مطابق صارفین اس فیچر کے ذریعے ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، جف فائل، ڈاکیومنٹ، کوٹڈ میسیج سمیت دیگر پیغامات کو روک اور واپس لے سکیں گے، اس کیلئے ان کے پاس صرف 5 منٹ کا وقت ہوگا، تاہم ایسے پیغامات جو پہلے ہی دیکھے جاچکے ہوں یا انہیں بھیجے ہوئے 5 منٹ سے زیادہ وقت گزر گیا ہوں انہیں واپس لینا اور روکنا ممکن نہیں ہوگا۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے بھیجے گئے پیغامات میں ترمیم کا آپشن بھی متعارف کرانے پر کام کررہا ہے، جس کے ذریعے تازہ پیغامات میں ترمیم ہوسکے گی۔
واضح رہے کہ پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ 50 سے زائد زبانوں میں دستیاب ہے جبکہ اس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ سے زائد فعال صارفین ہیں۔ سما
Download WhatsApp for Your Laptop or Computers.
Thanks for visiting and Choosing Barki Computers.
Like and Share with Friends.
http://barkicomputers.com/whatsapp/

Comments
Post a Comment